the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔30اگسٹ(اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر کمار وشواس نے آج کہا کہ دہلی میں بی جے پی نے چند عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو بی جے پی میں شامل کروانے کی صورت میں وزیر اعلی بنانے کا پیشکش کی ہے۔



تاہم دوسری جانب بی جے پی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی مایوسی کی حالت میں ایسے بے بنیاد بیانات دے دہی ہے۔ واضح ہو کہ دہلی میں بی جے پیکے 70رکنی اسمبلی میں 32 ارکان اور عام آدمی پارٹی کے 27ارکان ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.